سالانہ اجتماع کی جھلکیاں

۔ تمام انتظامات شا ندار تھے ۔مختلف شہروں سے لو گوں نے شر کت کی ۔
۔ شر کا کو ادارہ کے گیٹ پر سیکو رٹی چیک کیا گیا ۔اور خو ش آمد ید کہا ۔
۔ اجتماع گا ہ کے باہر شا ہ صاحب کی کتابوں کا اسٹال لگا یا گیا ۔

30-12-08مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔۔

ادارہ تعلیما ت اسلامیہ کا سالانہ اجتماع ، تلاوت ،نعت، خطابات ، تقسیم   اسناد ۔تفصیلی رپورٹ

ادارہ تعلیمات اسلامیہ کا خوبصورت،باوقار سالانہ اجتماع دارالحکومت سے جڑواں شہر راولپنڈی کے خیابان سید میں اپنی پوری شان و شوکت سے ہو ا۔غوثیہ ہال کے ایک جانب اسٹیج علما ومشائخ ،مفکرین ، سادات کرام کی روشنیاں تقسیم کر رہا تھا ۔

30-12-08مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔۔